موشن گرافیک | فلسطینی بچوں کے لیے پرامن جگہ کہاں ہے؟

IQNA

موشن گرافیک | فلسطینی بچوں کے لیے پرامن جگہ کہاں ہے؟

4:33 - November 02, 2023
خبر کا کوڈ: 3515215
ایکنا قدس: طوفان الاقصی واقعے کے بعد سے اسرائیل نے بدترین وحشیانہ حملوں کا نشانہ بنایا ہے اور اب تک ۳۵۰۰ فلسطینی بچے شہید ہوچکے ہیں۔

ایکنا نیوز- اقوام متحدہ کا خصوصی اجلاس گذشتہ روز منعقد ہوا جسمیں فسلطینی صورتحال کا بھی جایزہ لیا گیا۔

 

اجلاس سے آنروا کا کہنا تھا کہ تین ہفتوں کی جنگ میں دس لاکھ فلسطینی یعنی نصف آبادی آوارہ ہوچکے ہیں اور یہ لوگ شمال سے جنوب کی طرف چلے گیے ہیں۔

 

اقوام متحدہ میں فلسطینی نمایندے ریاض منصور کا کہنا تھا: غزہ میں کوئی جگہ محفوظ نہیں اور آدھی آبادی تباہ ہوچکی ہے اور اب تک 3500 سے زاید بچے شہید ہوچکے ہیں۔

 

انکا کہنا تھا کہ ہر گھنٹے میں بارہ فلسطینی بچے شہید کیے جاتے ہیں اور ہزاروں دیگر کی زندگی کو شدید خطرات لاحق ہیں۔/

 

 

ویڈیو کا کوڈ

4179006

ٹیگس: فلسطین ، بچے ، امن ، غزہ
نظرات بینندگان
captcha